نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال،نیب گواہ محسن رضا اور اظہار احمد عدالت میں پیش ہوئے، اس… Continue 23reading نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس، احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار