جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

کراچی( آن لائن)این اے 249 ضمنی الیکشن سے قبل ہی مصطفیٰ کمال نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا، اہم لیگی رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 249 کی پوری انتخابی مہم کے انچارج اور سینئر رہنما ملک نثار

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ملاقات کی جس کے بعد ملک نثار نے اپنے ساتھیوں سمیت پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ملک نثار نے سید مصطفیٰ کمال کی انتخابی مہم بھرپور انداز میں چلانے کے عزم کا اظہار کیا اور دعائے خیر بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…