جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر میں ڈکیتی جاتے جاتے گھر میں کھڑی گاڑی بھی لے اڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2021

شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر میں ڈکیتی جاتے جاتے گھر میں کھڑی گاڑی بھی لے اڑے

لاہور ( این این آئی )ماڈل ٹائون میں ڈاکوئوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر سے ایک کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کے زیورات ،28لاکھ روپے نقدی اور 11موبائل فونز لوٹ لئے ۔ ڈاکوئوںنے مزاحمت پرگھر کے مالک ڈاکٹر عرفان کو کو زخمی کر د یا اور جاتے ہوئے گھر… Continue 23reading شہباز شریف کے پڑوسی کے گھر میں ڈکیتی جاتے جاتے گھر میں کھڑی گاڑی بھی لے اڑے

بختاور بھٹو کی رسم حنا ،مہندی لگانے میں کتنا وقت لگا؟ مہمانوں کی تواضع کیلئے کیا کچھ پیش کیاگیا؟پتہ چل گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

بختاور بھٹو کی رسم حنا ،مہندی لگانے میں کتنا وقت لگا؟ مہمانوں کی تواضع کیلئے کیا کچھ پیش کیاگیا؟پتہ چل گیا

کراچی(این این آئی)سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادی اورچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹوزرداری کی رسم حنا بلاول ہائوس کراچی میں ادا کردی گئی،بختاور بھٹو کی مہندی ام کلثوم حذیفہ لاٹھی نے لگائی۔عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کے باعث تقریب میں بھٹو و زرداری خاندانوں کے… Continue 23reading بختاور بھٹو کی رسم حنا ،مہندی لگانے میں کتنا وقت لگا؟ مہمانوں کی تواضع کیلئے کیا کچھ پیش کیاگیا؟پتہ چل گیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات، وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر پر اعتماد کا اظہار

datetime 28  جنوری‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات، وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر پر اعتماد کا اظہار

لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد نے ملاقات کی۔ پی پی 265سے پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی رئیس نبیل احمدنے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ رئیس نبیل احمد نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل اورعوامی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے رئیس نبیل احمد کی ملاقات، وزیراعلیٰ عثمان بزدا ر پر اعتماد کا اظہار

اڑن طشتری کا معاملہ محکمہ موسمیات کا بیان سامنے آ گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

اڑن طشتری کا معاملہ محکمہ موسمیات کا بیان سامنے آ گیا

کراچی(این این آئی)35ہزار فٹ کی بلندی پر پی آئی اے کپتان کی جانب سے دیکھی جانے والی غیر واضح شے کے معاملے پر محکمہ موسمیات کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالدملک کے مطابق تاحال اس معاملے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ واقعی اڑن طشتری تھی یا پھر کچھ اور لیکن محکمے… Continue 23reading اڑن طشتری کا معاملہ محکمہ موسمیات کا بیان سامنے آ گیا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح پھیل رہاہے ، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا‘حیران کن دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح پھیل رہاہے ، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا‘حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح معاشرہ میں پھیل رہاہے ، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا ۔ ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ نے وزیراعظم کے احتساب کے نعروں کی قلعی کھول دی ۔… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کرپشن کا مرض چھوت کی طرح پھیل رہاہے ، بدعنوانی اور نااہلی حکومت کاٹریڈ مارک بن گیا‘حیران کن دعویٰ

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2021

بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی یونٹ اضافہ کرنے کا عندیہ دیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی عوامی سماعت میں نیپرا کے کیس افسران نے وضاحت کی کہ ملک بھر میں بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں ساڑھے 3روپے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

ڈینیئل پرل کیس سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم عمر شیخ کی رہائی کا حکم

datetime 28  جنوری‬‮  2021

ڈینیئل پرل کیس سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم عمر شیخ کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد کردی۔جمعرات کوجسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کی رہائی کا حکم دیا تاہم بینچ… Continue 23reading ڈینیئل پرل کیس سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم عمر شیخ کی رہائی کا حکم

واہ یہ ہے تبدیلی،واہ یہ ہے نیاپاکستان،واہ یہ ہے ایک پاکستان گاڑی میں کتے سیر، لوگ مہنگائی بھوک سے مررہے ہیں وضاحت کے باوجود گورنر سندھ شدید تنقید کی زد میں

datetime 28  جنوری‬‮  2021

واہ یہ ہے تبدیلی،واہ یہ ہے نیاپاکستان،واہ یہ ہے ایک پاکستان گاڑی میں کتے سیر، لوگ مہنگائی بھوک سے مررہے ہیں وضاحت کے باوجود گورنر سندھ شدید تنقید کی زد میں

اسلام آباد، کراچی (آن لائن، این این آئی) پی ڈی ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹر ی اطلاعات حافظ حمد اللہ نے گورنر سندھ کی طرف کتے کو گاڑی پر سیر کرانے پر ردعمل میں کہا کہ گورنر کی گاڑی میں کتے سیر کر رہے ہیں اور ملک میں لوگ بھوک افلاس اور مہنگائی سے تنگ… Continue 23reading واہ یہ ہے تبدیلی،واہ یہ ہے نیاپاکستان،واہ یہ ہے ایک پاکستان گاڑی میں کتے سیر، لوگ مہنگائی بھوک سے مررہے ہیں وضاحت کے باوجود گورنر سندھ شدید تنقید کی زد میں

جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

datetime 28  جنوری‬‮  2021

جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

کراچی(این این آئی) سرکاری گاڑی میں کتے کی سواری اور پروٹوکول دینے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سرکاری گاڑی میں کتے کے سوار ہونے کی ویڈیو بنا کر ایک بے ہودہ حرکت کی گئی… Continue 23reading جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت