صوبائی حکومت کا ضرورت سے زیادہ سکولوں کو سسٹم سے نکالنے کا اعلان
کراچی (آن لائن ) وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے ۔جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں۔ صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز… Continue 23reading صوبائی حکومت کا ضرورت سے زیادہ سکولوں کو سسٹم سے نکالنے کا اعلان