پاکستان کا یکم فروری سے مینوئل ویزوں کا اجرا روکنے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی) پاکستان آئندہ ماہ سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کردے گا اور غیر مقیم پاکستانیوں اور دیگر افراد جو کہ وہاں کا سفر کرنا چاہتے ہیں انہیں الیکٹرانک یا ای-ویزوں کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا کہا گیا ہے۔واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا… Continue 23reading پاکستان کا یکم فروری سے مینوئل ویزوں کا اجرا روکنے کا اعلان