وفاقی حکومت کا چودہ سال کے طویل وقفے کے بعد مال شماری کرانے کا فیصلہ
لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت کا ملک بھر میں مال شماری کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق مال شماری کے لئے تیار ی بھی شروع کر دی گئی ہے جس کے لئے صوبوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مال شماری کے انتظامات بارے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا چودہ سال کے طویل وقفے کے بعد مال شماری کرانے کا فیصلہ