طلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر یکم فروری کو بھی سرکاری اور نجی سکولز کھولنے کا معاملہ لٹک گیا
لاہور (آن لائن) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سرکاری اور نجی سکولوں کو یکم فروری سے کھولنے کے فیصلے کو سکولوں کی کرونا رپورٹس سے مشروط کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث این سی او سی نے یکم… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے بڑی خبر یکم فروری کو بھی سرکاری اور نجی سکولز کھولنے کا معاملہ لٹک گیا