شہر کے اہم مقامات پر گداگروں کا قبضہ
رائے ونڈ (این این آئی ) حکومتی اداروں کی نااہلی کے باعث شہر سے گد اگر وں کیخلا ف آپر یشن ناکام،شہر کے اہم مقامات پر گداگروں کا قبضہ برقرارہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی احکامات کے باجود رائے ونڈ شہر کے تمام تجارتی مراکز میں گداگروں کی یلغار جاری ہے غیر مقامی گداگرٹولیوں کی… Continue 23reading شہر کے اہم مقامات پر گداگروں کا قبضہ