پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت وفاقی حکومت سے ناراض، وزیر اعلیٰ محمود خان کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا اور وفاق گو کہ دونوں جگہ تحریک انصاف کی حکومت ہے لیکن صوبائی حکومت فاٹا میں تعمیر نو اور نیٹ ہائیڈل منافع کی مد میںوفاق کی جانب سے عدم ادائیگی پر وفاق سے خوش نہیں ۔روزنامہ جنگ میں رحیم اللہ یوسف زئی کی شائع خبر کے مطابق جب وزیر اعلیٰ محمود… Continue 23reading پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت وفاقی حکومت سے ناراض، وزیر اعلیٰ محمود خان کھل کر بول پڑے