ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

یوم پاکستان پریڈ میں کتنے غیر ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کی ؟دشمنوں پر لرزہ طاری ہوگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)یوم پاکستان پریڈ میں چین، سعودی عرب، ترکی، آذربائیجان، بحرین اور سری لنکا کے فوجی دستے بھی شامل تھے۔ جمعرات کو شکر پکڑیاں کے پریڈ گرائونڈ میں یوم پاکستان پریڈ کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں بری فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نشان امیتاز (ملٹری)، چیئرمین جوائنٹ چیفس

آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل سید نعمان علی ہلال امیتاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ہلال امتیاز (ملٹری) تشریف لائے۔یوم پاکستان پریڈ میں ایئر چیف مارشل کی قیادت میں فلائی پاسٹ کا مظاہرہ ہوا، جس میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ میں شرکت کی۔صدر مملکت کی جانب سے پریڈ کے معائنے کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ فلائنگ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا اور پاک فوج کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا جبکہ پاکستان کے دفاعی سازو سامان کی نمائش بھی کی گئی۔پریڈ میں چین، سعودی عرب، ترکی، آذربائیجان، بحرین اور سری لنکا کے فوجی دستے بھی شامل تھے۔اس سے قبل آرمی اسکول آف میوزک کے بینڈ نے ملی نغموں کی دھنیں پیش کرکے یوم پاکستان پریڈ کی تقریب کا آغاز کیا۔جمعرازت کو شکر پڑیاں کے پریڈ گراؤنڈ میں قومی علم کو 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور 105 فیلڈ ریجمنٹ نے قومی علم کو سلامی دی۔

تقریب میں بری فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نشان امیتاز (ملٹری)، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل سید نعمان علی ہلال امیتاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

ہلال امتیاز (ملٹری) تشریف لائے۔بعد ازاں روایتی بگل بجا کر یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آمد کا اعلان کیا گیا جو خصوصی لال بگھی میں سوار ہو کر پریڈ گراؤنڈ پہنچے۔بعدازاں پریڈ نے مہمان خصوصی صدر مملکت کو صدر سلامی پیش کی

اور قومی ترانہ سنایا گیا۔قومی ترانے کے بعد قرآنی آیات کی تلاوت کے ساتھ تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔مسلح افواج کی مشترکہ یوم پاکستان پریڈ کے پریڈ کمانڈر نے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر علوی سے پریڈ کے معائنے کی درخواست کی۔یوم پاکستان پریڈ میں ایئر چیف مارشل

کی قیادت میں فلائی پاسٹ کا مظاہرہ ہوا، جس میں پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے طیاروں نے فلائی پاسٹ میں شرکت کی۔صدر مملکت کی جانب سے پریڈ کے معائنے کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ فلائنگ پاسٹ کا شاندار مظاہرہ کیا اور پاک فوج کے دستوں نے مارچ پاسٹ کیا جبکہ پاکستان کے دفاعی سازو سامان کی نمائش بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…