ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 20 ارب کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں‘ عثمان ڈار

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی نوجوان کاروبار سکیم کے تحت اب تک 17ہزار کاروبار کرنے والوں میں 20 ارب روپے کے آسان قرضے تقسیم کیے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں یکساں بنیادوں پر نوجوانوں کو وسائل کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں۔معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ٹھوس کوششیں کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…