ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے، روس کے بعدچین نے بھی بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2021 |

بیجنگ (این این آئی)چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر چینی وزیرخارجہ نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان پر دبا ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں صورتحال غیر مستحکم اور غیر یقینی ہے، عالمی برادری کی مدد اور حمایت افغانستان میں استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…