ہاں میں نے تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا اس کا جواب بھی جلد مل جائے گا، حریم شاہ کا حیران کن انکشاف
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں مفتی قوی کو تھپڑ ماردیا۔ اس حوالے سے حریم شاہ نے انسٹا گرام پر ویڈیو شیئر کی اور انہوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading ہاں میں نے تھپڑ مارا ہے اور کیوں مارا اس کا جواب بھی جلد مل جائے گا، حریم شاہ کا حیران کن انکشاف