مشیر توانائی پر مداخلت کا الزام خیبر پختونخوا کے پن بجلی منصوبے تاخیر کا شکارہوگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے میگا پن بجلی کے منصوبے پراجیکٹ ڈائریکٹروں کی عدم موجودگی کے باعث تاخیر کا شکار ہیں . روزنامہ جنگ میں ارشد عزیز ملک کی شائع خبر کے مطابق پختونخواانرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پیڈو) نے مختلف منصوبوں میںپراجیکٹ ڈائریکٹروں کی بھرتی کے لئے اشتہارات شائع کئے لیکن کسی امیدوار نے دلچسپی کا… Continue 23reading مشیر توانائی پر مداخلت کا الزام خیبر پختونخوا کے پن بجلی منصوبے تاخیر کا شکارہوگئے































