جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

موسم کے تیور بدلنے لگے ، آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز صوبہ سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک ۔جبکہ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع کی جارہی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ سندھ اور بلوچستان کے اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم ملک کے دیگر

علاقوں میں موسم خشک ۔جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر، گلگت بلتستان اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختو نخوا: کاکول 39، پٹن ، مالم جبہ، کالام 25، سیدو شریف 22، بالا کوٹ 16، دیر (اپر10، لوئر 05)، چترال 07، میرکھانی 03،کشمیر:گڑھی دوپٹہ 22، مظفرآباد(ایئر پورٹ 09، سٹی 08)، راولاکوٹ 02، گلگت بلتستان:استور 14، سکردو 12، گلگت 06، بگروٹ، گوپس 04، چلاس، دروش 03، بونجی 01 اور مری میں 04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:شہد بینظیر آباد46،پڈعیدن، دادو 44، مٹھی، موہنجوداڑو اور لاڑکانہ میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…