حکومت کی لاہور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کی تیاری
لاہور (آن لائن)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی شرح میں اضافے کے بعد محکمہ صحت پنجاب نے شہر میں لاک ڈاؤن میں توسیع اورپابندیوں کوسخت کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی سربراہی میں انسداد کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں محکمہ صحت کی جانب سے… Continue 23reading حکومت کی لاہور میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کی تیاری


































