پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے موٹر وے اور ہائی ویز پر سفر کیلئے کورونا ویکسینیشن آخری تاریخ ختم ہونے پر ٹرانسپورٹ کی مانٹرننگ کا عمل تیز کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودہا(این این آئی)حکومت نے موٹر وے اور ہائی ویز پر سفر کے لئے کورونا ویکسینیشن آخری تاریخ ختم ہونے پر ٹرانسپورٹ کی مانٹرننگ کا عمل تیز کر دیا ۔ذرائع کے مطابق سرگودھا میں سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے تمام ٹرانسپورٹرز اور اڈا مالکان کو ہدایت کی کہ وہ کورونا ویکسینیشن ڈبل ڈوز کے حامل مسافروں کو ہی سفر کا ٹکٹ جاری کریں

اور سرٹیفکٹ چیک کر کے گاڑیوں میں سوار کریں۔انہوں نے بتایا کہ حکومت نے موٹر وے پر سفر کے لئے ڈبل ڈوز کی آخری تاریخ 15اکتوبر جبکہ ہائی ویز پر سفر کیلئے آخری تاریخ 30اکتوبر مقرر کی جو ختم ہو گئی ہے ۔ انہوں نے واضح کیاکہ اگر دوران چیکنگ مسافر ڈبل ڈوز ویکسینیشن کے بغیر سفرکرتا پایاگیا تو متعلقہ ٹرانسپورٹرز کے خلاف حسب ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…