وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا، یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور توانائی تابش گوہرنے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ اب بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سے… Continue 23reading وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا


































