ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شنیرا اپنے شوہر وسیم اکرم کی برسوں پرانی تصویر دیکھ کر حیران رہ گئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی اپنے شوہر کی ایک ماضی کی تصویر کو دیکھ کر حیران ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آج صبح جب میں نے ٹوئٹر چیک کیا تو پہلی بار اپنے

شوہر کو ایسے دیکھا ۔نجی ٹی وی جیو نیو زکے طمابق کیا یہ نارمل ہیں ؟خیال رہے کہ وسیم اکرم کی وائرل تصویر حال ہی میں بھارتی پریزینٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے ٹوئٹر پر شیئر کی۔گوتھم بھیمانی نے وسیم اکرم کی تصویر شیئر کرتے ہوئےا سے پسندیدہ یادگار قرار دیا۔ گوتھم بھیمانی نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ میری اور وسیم اکرم کی پہلی ملاقات تھی جب پاکستانی اور بھارتی ٹیم نے پول میں ہولی کھیلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر پاکستانی ٹیم کے 1987میں بھارت کے دورے کے دوران لی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…