بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام بتا دیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2021

عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام بتا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام معروف صحافی نے بتا دیا، معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعلیٰ پنجاب تبدیل ہوئے تو تحریک انصاف راجہ بشارت کو وزیراعلیٰ بنا سکتی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading عثمان بزدار کی تبدیلی کی صورت میں اگلے ممکنہ وزیراعلیٰ کا نام بتا دیا گیا

کیپٹن (ر) صفدر اثاثہ جات کیس، نیب کا مریم نواز کیخلاف بھی قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2021

کیپٹن (ر) صفدر اثاثہ جات کیس، نیب کا مریم نواز کیخلاف بھی قدم اٹھانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیور و نیب نے کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں اہم پیش رفت… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر اثاثہ جات کیس، نیب کا مریم نواز کیخلاف بھی قدم اٹھانے کا فیصلہ

پولیس کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق ہو گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2021

پولیس کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق ہو گیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس رائیڈر اسکواڈ کی فائرنگ سے پشاور میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کا تعلق بنوں سے ہے اور وہ ٹیسٹ کے لیے پشاور آیا تھا۔ گاڑی میں 3لوگ تھے کھانے کے لیے نکلے تو پولیس نے فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی… Continue 23reading پولیس کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق ہو گیا

بلاول کی چوہدری شجاعت سے ملاقات لیکن بعد میں انہوں نے کیا بتایا؟حامد میر کا حیران کن دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2021

بلاول کی چوہدری شجاعت سے ملاقات لیکن بعد میں انہوں نے کیا بتایا؟حامد میر کا حیران کن دعویٰ

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سینئر تجزیہ کار حامد میر نے بلاول بھٹو اور چودھری برادران کے مابین ہونیوالی ملاقات پر اپنا ردعمل جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ گزشتہ ان کی چودھری شجاعت سے ٹیلفون پر بات ہوئی انہوں نے اس بات کی تردید… Continue 23reading بلاول کی چوہدری شجاعت سے ملاقات لیکن بعد میں انہوں نے کیا بتایا؟حامد میر کا حیران کن دعویٰ

فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2021

فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور نومنتخب سنیٹرفیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق پیرکو فیصل واوڈا نے سندھ ہائیکورٹ میں فوری حکم امتناع کی بھی استدعا کردی جس… Continue 23reading فیصل واوڈا الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کے لئے پریشان کن خبر، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے حکومتی اراکین کی پی ڈی ایم کو نئی پیشکش

datetime 8  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے لئے پریشان کن خبر، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے حکومتی اراکین کی پی ڈی ایم کو نئی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے کر جتوانے والے اراکین نے پی ڈی ایم کو نئی پیشکش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کیا، انہوں نے کہا کہ جن حکومتی اراکین… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے لئے پریشان کن خبر، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے حکومتی اراکین کی پی ڈی ایم کو نئی پیشکش

یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی ‎

datetime 8  مارچ‬‮  2021

یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی ‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے لیے متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کی حمایت مانگ لی۔سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی نے ایم کیوایم رہنماوں سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی نے حکومتی بڑی اتحادی جماعت سے حمایت مانگ لی ‎

’’ یوسف رضا گیلانی انگلی سے اشارے کر رہے تھے یہ میرا بندہ ہے، یہ میرا بندہ ہے‘‘ یوسف رضا گیلانی کو پتہ تھا انہیں کون کون ووٹ دے گا ، سینئراینکر پرسن کا انکشاف

datetime 8  مارچ‬‮  2021

’’ یوسف رضا گیلانی انگلی سے اشارے کر رہے تھے یہ میرا بندہ ہے، یہ میرا بندہ ہے‘‘ یوسف رضا گیلانی کو پتہ تھا انہیں کون کون ووٹ دے گا ، سینئراینکر پرسن کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ٹکٹ کنفرم کرنے کیلئے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام مسلم لیگ نون کو معلوم نہیں کس نے کس کو کتنا پیسہ دیا، ہم مقصد سینیٹ الیکشن میں صرف اپنے ووٹ پورے کرنا تھا۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading ’’ یوسف رضا گیلانی انگلی سے اشارے کر رہے تھے یہ میرا بندہ ہے، یہ میرا بندہ ہے‘‘ یوسف رضا گیلانی کو پتہ تھا انہیں کون کون ووٹ دے گا ، سینئراینکر پرسن کا انکشاف

سینیٹ الیکشن،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ ،ن لیگ کے کتنے ارکان نےپیسہ لیے بغیر یوسف گیلانی کو ووٹ دیا ، خرم دستگیر کا حیران کن دعوی

datetime 8  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ ،ن لیگ کے کتنے ارکان نےپیسہ لیے بغیر یوسف گیلانی کو ووٹ دیا ، خرم دستگیر کا حیران کن دعوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی  نے ٹکٹ کنفرم کرنے کیلئے رابطہ کیا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام مسلم لیگ نون کو معلوم نہیں کس نے کس کو کتنا پیسہ دیا، ہم مقصد سینیٹ الیکشن میں صرف اپنے ووٹ پورے کرنا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سینیٹ الیکشن،پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ ،ن لیگ کے کتنے ارکان نےپیسہ لیے بغیر یوسف گیلانی کو ووٹ دیا ، خرم دستگیر کا حیران کن دعوی