منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

انگلش نہ بولنے پر اپنے منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین مالکان نے اپنا لوگو ’اردو ‘میں بدل کر قومی زبان کی اہمیت کوتسلیم کرلیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

انگلش نہ بولنے پر اپنے منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین مالکان نے اپنا لوگو ’اردو ‘میں بدل کر قومی زبان کی اہمیت کوتسلیم کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر کیفے منیجر کی تضحیک کرنے والی کینولی کیفے کی مالکان خواتین نے اپنے مونوگرام کو اردو میں بدل کر قومی زبان کی اہمیت کو تسلیم کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل اسلام آباد کے ریسٹورنٹ کی خواتین مالکان کی جانب سے مینیجرکی… Continue 23reading انگلش نہ بولنے پر اپنے منیجر کی تضحیک کرنے والی خواتین مالکان نے اپنا لوگو ’اردو ‘میں بدل کر قومی زبان کی اہمیت کوتسلیم کرلیا

سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021

سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

لاہور(ا ین این آئی)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران شریف خاندان کی اے ٹی ایم ہیں،قانون کی گرفت سے بچنے کیلئے آل شریف کی چھتری کے نیچے رہے، چھتر چھایہ کی وجہ کھوکھر برادران سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading سالوں سے جاتی امراء کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہیں، کھوکھر برادران کو شریف خاندان کی اے ٹی ایم قرار دیدیا گیا

’’ کچھ شرم کرو ، خداکے خوف سے ڈریں ‘‘ لندن میں اسحاق ڈار کو خاتون نےکھری کھری سنادیں

datetime 25  جنوری‬‮  2021

’’ کچھ شرم کرو ، خداکے خوف سے ڈریں ‘‘ لندن میں اسحاق ڈار کو خاتون نےکھری کھری سنادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لندن میں اسحا ق ڈار پر ایک خاتون برہم ہو گئیں، کھری کھر ی سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں خاتون سابق وزیر اسحاق ڈار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی صاحب بات سنیں جبکہ اسحاق ڈار کی جانب… Continue 23reading ’’ کچھ شرم کرو ، خداکے خوف سے ڈریں ‘‘ لندن میں اسحاق ڈار کو خاتون نےکھری کھری سنادیں

40 سالوں میں اتنی بدترصورتحال نہیں دیکھی، چودھری پرویز الٰہی نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

datetime 25  جنوری‬‮  2021

40 سالوں میں اتنی بدترصورتحال نہیں دیکھی، چودھری پرویز الٰہی نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

لاہور(مانیٹرنگ + این این آئی) چالیس سالوں میں اتنی بدتر صورتحال نہیں دیکھی، امن و امان کی صورتحال پر چودھری پرویز الہی نے راجہ بشارت کو کھری کھری سنا دیں، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اسمبلی اجلاس میں پنجاب میں امن وامان کی صورتحال پرشدید برہم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سکون سے… Continue 23reading 40 سالوں میں اتنی بدترصورتحال نہیں دیکھی، چودھری پرویز الٰہی نے حکومت کو کھری کھری سنا دیں

’ مولانافضل الرحمان چاہیں تو واپس آنے کیلئے تیار ہیں‘ حافظ حسین احمد اور مولانا محمد خان شیرانی کی بڑی پیشکش

datetime 25  جنوری‬‮  2021

’ مولانافضل الرحمان چاہیں تو واپس آنے کیلئے تیار ہیں‘ حافظ حسین احمد اور مولانا محمد خان شیرانی کی بڑی پیشکش

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے رہنمائوں مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو نقصان ہم سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے پہنچے گا، الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے دستور، لیٹر ہیڈ کو نہیں دیکھا تو صاف ظاہر ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading ’ مولانافضل الرحمان چاہیں تو واپس آنے کیلئے تیار ہیں‘ حافظ حسین احمد اور مولانا محمد خان شیرانی کی بڑی پیشکش

آصف علی زرداری نے آرمی چیف کو اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت کی دعوت دیدی

datetime 25  جنوری‬‮  2021

آصف علی زرداری نے آرمی چیف کو اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت کی دعوت دیدی

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی) ترجمان بلاول ہاؤس نے شہید بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو کی شادی میں ایک ہزارمہمان مدعو کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی میں 300سے کم مہمانوں کو مدعوکیا گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو اپنی صاحبزادی کی… Continue 23reading آصف علی زرداری نے آرمی چیف کو اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت کی دعوت دیدی

حکومت کا ایک اور یو ٹرن، جزائر کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر حیرت انگیز فیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2021

حکومت کا ایک اور یو ٹرن، جزائر کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر حیرت انگیز فیصلہ

کراچی (این این آئی)حکومت کا ایک اور یوٹرن سامنے آ گیا وفاقی حکومت کو گریڈ22 سے ریٹائرڈ افسرساڑھے تین ماہ میں بھی نہ مل سکا مسلح افواج میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ تمام تر لیفٹیننٹ جنرل نے بھی بلوچستان اور سندھ کے جزیروں پر قابض ہونے کے لیے صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم کی گئی… Continue 23reading حکومت کا ایک اور یو ٹرن، جزائر کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر حیرت انگیز فیصلہ

لاہور میڈیکل کالج میں لڑکی کی موت کا معاملہ، مریم اور میں کئی سالوں سے دوست تھے، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑی،مردہ لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزم اُسامہ کے انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2021

لاہور میڈیکل کالج میں لڑکی کی موت کا معاملہ، مریم اور میں کئی سالوں سے دوست تھے، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑی،مردہ لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزم اُسامہ کے انکشاف

لاہور (آن لائن+ این این آئی) تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے لاہور یونیورسٹی سے ملحقہ ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی کا معمہ حل کرلیا گیا ہے اور لڑکی کو لانے والے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں… Continue 23reading لاہور میڈیکل کالج میں لڑکی کی موت کا معاملہ، مریم اور میں کئی سالوں سے دوست تھے، اسقاط حمل کے دوران طبیعت بگڑی،مردہ لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہونے والے ملزم اُسامہ کے انکشاف

ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرضہ لینے کا فیصلہ، میئر اسلام آباد کا حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

datetime 25  جنوری‬‮  2021

ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرضہ لینے کا فیصلہ، میئر اسلام آباد کا حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایف نائن پارک کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس بارے میں منگل کو ہونے والے کابینہ اجلاس میں فیصلہ متوقع ہے،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس فیصلے کے خلاف میئر اسلام آباد پیر عادل گیلانی نے عدالت جانے… Continue 23reading ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرضہ لینے کا فیصلہ، میئر اسلام آباد کا حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان