مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ نہیں آتا، پولیس قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے ہم غیرقانونی… Continue 23reading مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات


































