منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

رشوت خور افسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا رشوت لینے کی ویڈیو جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے رشوت خور انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن نے ملزم کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو جاری کردی۔ملزم پر پرچہ درج ، گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔ میونسپل کارپوریشن ملتان کا انسپکٹر قمر عباس کو

ٹریپ ریڈ کر کے گرفتار کیا گیا۔ملزم نے دس ہزار روپے رشوت وصول کی۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے موقع پر ملزم سے پانچ پانچ ہزار والے نشان زدہ دو نوٹ برآمد کر لئے۔ملزم قمر عباس میونسپل کمیٹی خوشاب میں تجاوزات انسپکٹر ہے۔ ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عاطف شوکت نے گرفتار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…