کچھ ماہ پہلے اہم ملک کے سربراہ کا طیارہ چکلالہ ایئر بیس آیا جہاں آرمی چیف نے ان سے طیارے کے اندر خفیہ میٹنگ کی ،کامران خان کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ماہ پہلے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا تھا۔اپنے ایک ٹویٹ میں کامران خان نے دعویٰ کیا کہ اشرف غنی کے پاکستان کے کیے جانے والے خفیہ دوروں میں سے ایک کچھ ماہ پہلے… Continue 23reading کچھ ماہ پہلے اہم ملک کے سربراہ کا طیارہ چکلالہ ایئر بیس آیا جہاں آرمی چیف نے ان سے طیارے کے اندر خفیہ میٹنگ کی ،کامران خان کا بڑا دعویٰ


































