میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے وفاقی وزیر اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کر دی
اسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کی اور پھر اپنی اہلیہ کو بتانے کا کہا۔آل پاکستان ویمن بزنس کنونشن سے خطاب میں وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ میں نے خواتین کی بہت تعریف کر دی ہے ، اتنی تعریف کی ہے کہ اب میری بیوی کو میسج… Continue 23reading میری بیوی کو بتادیں یہ واقعی خواتین کی بہت عزت کرتا ہے وفاقی وزیر اعظم سواتی نے خواتین کی خوب تعریف کر دی