راولپنڈی ، اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت فروخت ہونے لگا 2 افراد گدھا ذبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان کا اعتراف
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کا گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ۔ ملزمان گدھا ذبح کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی میں پل کے نیچے دو افراد گدھا ذبح کرنے میں مصروف تھے وہاں پر مقامی افراد نے انہیں دیکھ لیا اور موقع پر… Continue 23reading راولپنڈی ، اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت فروخت ہونے لگا 2 افراد گدھا ذبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان کا اعتراف