کورونا کا مریض گواہی دینے عدالت پہنچ گیا کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام میں عبدالرحمن غازی کیس کی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال اختیار کی گئی جب نیب گواہ امیر حیدر علی احتساب عدالت میں پیش ہوا اس نے عدالتی کٹہرے میں کھڑے ہو کر کہا کہ مجھ سے جلدی بیان لے لیں میں کورونا کا مریض ہوں جس سے احتساب… Continue 23reading کورونا کا مریض گواہی دینے عدالت پہنچ گیا کمرہ عدالت میں دوڑیں لگ گئیں






























