کشمیر کا سفیر بننے کا وعدہ کرنیوالا کلبھوشن یادیو کا وکیل بننے کی کوشش کررہاہے، بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے الیکشن سے پہلے عمران خان کو گھر بھیجنے کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کٹھ پتلی کو کشمیرکی آزادی کا سوداکرنے کی اجازت نہیں دیں گے،مودی کو جواب دینا ہے تو پاکستان میں جمہوریت قائم کرنا ہوگی،ہم پر نالائق ،نا اہل کو مسلط کیا گیا ، سلیکٹڈ حکومت آج پاکستان میں راج کر رہی… Continue 23reading کشمیر کا سفیر بننے کا وعدہ کرنیوالا کلبھوشن یادیو کا وکیل بننے کی کوشش کررہاہے، بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے الیکشن سے پہلے عمران خان کو گھر بھیجنے کا دعویٰ