سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے جارہی ہے ، حیران کن پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا ہو وہ شفافیت نہیں لاسکتا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ان کے 36… Continue 23reading سندھ میں پی ٹی آئی کی حکومت بننے جارہی ہے ، حیران کن پیش گوئی