مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ ووٹ چور وزیراعظم عوام کی لیڈر مریم نواز شریف سے گھبرائے ہوئے ہے ،خود کو وزیراعظم سمجھنے والا سلیکٹڈد مریم نواز سے خوفزدہ ہے کیونکہ… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا