ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے ناظرہ قرآن کیلئے الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر نجی سکولز کو وارننگ جاری کردی، عربی ٹیچرز نہ رکھنے اور اساتذہ کا ریکارڈ ارسال نہ کرنے پر متعلقہ سکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ناظرہ قرآن کیلئے نجی سکولز میں الگ سے ٹیچر نہ رکھنے پر وارننگ جاری کردی گئی۔لاہور کے تمام پرائیوٹ سکولوں کو وارننگ

جاری کی گئی ہے۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق ناظرہ قرآن کی تعلیم دینے کے لیے الگ سے ٹیچرز ہونا لازمی ہے۔ٹیچر نہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنے کہا ہے کہ اساتذہ کی بھرتی کرکے ریکارڈ ایجوکیشن اتھارٹی کو ارسال کیا جائے۔یادرہے کہ شہر میں 4200 نجی سکول آن لائن رجسٹرڈ ہیں۔ہائی کورٹ نے سکولوں میں ناظرہ قرآن تعلیم کو لازمی قرار دے رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…