بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ ابوظہبی اور دبئی جا نے والے مسا فروں کے فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹپر کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے15مسافروں کے ٹیسٹ مثبت آنے پر اڑان نہ بھرنے والے مسا فروں کو گھروں میں قرنطینہ ہو نے کی ہدائت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…