پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حادثہ کیس، کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت کی درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے جی الیون حادثہ کیس میں کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان خان کی 8 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ازلان خان کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

ازلان خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں سیشن کورٹ سے 10لاکھ روپے مچلکوں کے حکم کیخلاف درخواست دائر کی تھی پندرہ دن میں ضمانتی مچلکے جمع نہ ہونے پر سیشن کورٹ سے ملنے والی ضمانت منسوخ ہوچکی ضمانت ہی منسوخ ہوگئی تو ایک ملین کے مچلکوں کا حکم غیر موثر ہوگیا درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ جاں بحق ہونے والے شہریوں کے ورثاء سے معافی نامہ ہوچکا ہے زخمی ہونے والے مدعی نے بھی معاف کردیا ہے یاد رہے کہ کشمالہ طارق کی گاڑیوں سے حادثے سے نوجوان شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…