سال 2021 نے محکمہ صحت کو ہلا کر رکھا دیا
مکوآنہ (این این آئی )سال 2021 محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری کیلئے کڑا ثابت ہوا، کورونا وائرس کے ساتھ ساتھ ڈینگی نے بھی پنجے گاڑے، جعلی ویکسی نیشن کروانے والوں کے خلاف ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں ان ایکشن رہیں۔موذی وبا کورونا کی روک تھام اور ویکسی نیشن کا چیلنج، انسداد ڈینگی کا مشن اور موسمی بیماریاں،… Continue 23reading سال 2021 نے محکمہ صحت کو ہلا کر رکھا دیا



































