ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اگر پیپلز پارٹی یہ کام کر دے تو حکومت دنوں میں جا سکتی ہے، احسن اقبال نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے تکنیکی اعتبار سے اپنے 7 ووٹ مسترد کرکے صادق سنجرانی کو جتوایا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ فیصلہ اتفاق رائے سے ہوا تھا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرن لیگ کا ہو گا۔(ن )لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ 26 مارچ

کے فیصلوں سے اپوزیشن کی کوششوں کو بڑا سیٹ بیک ہوا۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ پنجاب میں100 فیصد کامیابی کا یقین ہوتو ن لیگ دیر نہیں کریگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی کھیل ہو اور ہمارا کاندھا استعمال کرنا چاہے تو ہم اپنا کاندھا کسی کو نہیں دیں گے۔ایک سوال پر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی 9 جماعتوں کے ساتھ مل جائے تو یہ حکومت دنوں میں جا سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…