پاکستان میں ہیلتھ کارڈ کی صورت میں انقلاب آ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کارڈ کی صورت میں انقلاب آرہا ہے، جمہوریت میرٹ کے نظام پر قائم ہے،کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ریاست کی رٹ ہر صورت میں قائم کریں گے۔جمعرات کو اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل… Continue 23reading پاکستان میں ہیلتھ کارڈ کی صورت میں انقلاب آ رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کا اعلان



































