جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سال 2022 کے لئے ملک و قوم کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار اور دعا کی ہے کہ انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ

پاکستان میں انشاء اللہ ووٹ چوروں سے نجات اور آئین اور قانون کی بالادستی کا سال ہوگا ،2018 سے جو تباہی تبدیلی کے نام پہ ملک پر مسلط ہے، 2022 اس سے نجات کا سال ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ 2022 انشاء اللہ عمران مافیا سے نجات اور عوام کا ترقی اور روزگار کی بحالی کا سال ہو گا ، 2022 عمران صاحب کی لائی بدترین مہنگائی ، معاشی تباہی اور بے روزگاری کے عذاب سے نجات کا سال ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ عوام کے آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی گیس عمران مافیا اور کارٹلز سے چھٹکارے کا سال ہو گا۔ انہوںنے کہاکہ انشاء اللہ 2022 عوام کے چینی آٹا بجلی گیس روٹی دوائی اور پٹرول سستا ہونے کا سال ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی ، بے روزگاری ، غربت اور معاشی تباہی میں کمی کا سال ہو گا،2022 ملک پہ مسلط نالائق ناہل کرپٹ عمران مافیا کارٹلز کے گھر جانے کا سال ہوگا،انشاء اللہ عمران صاحب کی نالائقی ، نااہلی اور لوٹ مار کے خاتمے کا سال ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…