لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والے پستول کے مالک کی شناخت کرنا مشکل ہو گئی۔پولیس کے مطابق گزشتہ شام برآمد پستول دیسی ساخت کا ہے، پستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو ٹیمپر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ 9 ایم ایم پستول کی میگزین سے 9 گولیاں برآمد ہوئیں اور ملنے والے پستول سے فنگر پرنٹس ضائع ہو گئے لیکن گولیوں پر موجود انگلیوں کے نشان کا فارنزک کرایا جائے گا۔
لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































