پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

فیصل آباد،2 بہنوں کا قتل، ملزم کی نشاندہی پر ایک کے شوہر کی لاش بھی برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد ڈرم سے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل دنوں سگھی بہنیں تھیں قا تل 2 سگھے بھا ئی آشنا نکلے ملزمان گرفتار جرم کا اعتراف کر لیاتفصیل کے مطا بق چند پہلے ماموں کانجن کے علاقہ سیم نالہ میں ڈرم میں تیرتی ہوئی ملنے والی نعشوں کا معمہ حل ہو گیا قتل ہو نے والی دونوں بہنون26سالہ زینب او ر چھوٹی بہن آمنہ کا تعلق فیصل آباد سے تھا دونوں شادی شدہ تھین بڑی بہن کی

شادی وہاڑی کے رہا ئشی علی ظفر سے ہو ئی تھی اس کی 3بیٹیاں تھین اور چھوٹی بہن کی شا دی اوکاڑہ کے عارف سے ہو ئی تھی اس کی 2بیٹیاں تھیں دونوں بہنوں نے ماموں کانجن کے رہا ئشی 2سگھے بھا ئیوں ملزم عمر فاروق اور ملزم ابو بکر سے تعلقات استوار کر لیے ملزمان نے پہلے زینب کے شوہر کو را ستے سے ہٹا نے کے لیے وہاڑی جا کر قتل کر کے نعش صندوق مین بند کر کے چیچہ وطنی نہر میں بہا دی تھی جس کی تلاش جاری ہے چند دن پہلے دونون بہنیں اپنے آڑناؤن کو ملنے آئیں تو بڑی بہن زینب ملزم عمر فاروق سے شادی کے لیے ضد کرنے لگی دوسری صورت مین پو لیس کے سا منے اپنے شوہر کے قتل کا انکشاف کر نے کی دھمکی دے ڈالی ملزمان نے دونوں بہنوں کو پہلے چا ئے میں نشہ آور چیز ملا کر پلائی اور بعد گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار کرڈرم میں نعشوں کو ٹھونس کر سیم نا لے میں بہا دیا پو لیس نے ٹیکنیکل طریقے سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…