تحریک انصافی قائدین کے ’’اوپرکا چیمبر‘‘ بالکل خالی ہوچکا ہے ورنہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سراہتے، حافظ حسین احمد کی شدید تنقید
کوئٹہ ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا کر تحریک انصاف نے چار حلقے کھو لنے کے لیے 126 دن کا دھرنا دیا لیکن آج ڈسکہ کے حوالے سے الیکشن کمیشن… Continue 23reading تحریک انصافی قائدین کے ’’اوپرکا چیمبر‘‘ بالکل خالی ہوچکا ہے ورنہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سراہتے، حافظ حسین احمد کی شدید تنقید