اپنے بل بوتے پر سینٹ الیکشن لڑیں گے اسٹیبلشمنٹ کے نہیں، گورنر پنجاب کا حیرت انگیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم اپنے بل بوتے پر سینٹ الیکشن لڑیں گے اسٹبلشمنٹ کے نہیں،(ن) لیگ سے کوئی بھی خفیہ ڈیل نہیں ہو رہی ہے اب اس ملک میں جو کچھ ہوگا وہ سب کے سامنے ہی ہوگا ،اراکین پار لیمنٹ نے ووٹ ضمیر کے… Continue 23reading اپنے بل بوتے پر سینٹ الیکشن لڑیں گے اسٹیبلشمنٹ کے نہیں، گورنر پنجاب کا حیرت انگیز دعویٰ