نیا کورونا وائرس ملبوسات میں کتنے دن تک زندہ رہ سکتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات
لندن (این این آئی)سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ کووڈ 19 کا باعث باعث بننے والا کورونا وائرس عام استعمال ہونے والے ملبوسات میں 3 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ڈی مونٹ فورنٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں پولیسٹر، پولی کاٹن اور… Continue 23reading نیا کورونا وائرس ملبوسات میں کتنے دن تک زندہ رہ سکتا ہے؟دوران تحقیق اہم انکشافات