اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

سرکاری ٹی وی پر بھارت ، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کی کوریج عابد شیر علی کا شدید ردعمل

datetime 12  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی نے سرکاری ٹی وی چینل پر بھارت اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ دکھائے جانے کو کشمیری شہدا کے خون سے دھوکہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پربھارت جنوبی افریقہ کے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جو پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر کیا جارہا تھا۔عابد شیر علی نے کہا کہ پی ٹی وی پاکستانیوں کو بھارت کا کرکٹ میچ دکھا رہا ہے، مودی کا یار کون ہے اور کون کشمیری شہدا کے خون کو دھوکہ دے رہا ہے؟۔عمران خان نے رمیز راجہ کو پی سی بی کا ہیڈ اسی لیے بنایا تاکہ اپنے فاشسٹ ایجنڈے کی تکمیل کرسکیں، کیا پی ٹی آئی کی یہی کشمیر پالیسی ہے؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…