پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے۔ترجمان کے مطابق بنی گالا پولیس کو شہری کی طرف سے کال موصول ہوئی کہ ملزمان اس کی اراضی پر قبضے کی کوشش کر رہے ہیں، بنی گالا پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتارکر لیا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزمان میں منیر حسین شاہ،امیر حسین شاہ اور کامران شاہ شامل ہیں۔ آئی جی اسلام آباد محمداحسن یونس نے کہاکہ اسلام آباد پولیس نے قبضہ گروپوں کے خلاف بڑی کارروائیاں شروع کردی ہیں، کسی بھی شہری کی جائیداد پر ناجائز قبضہ ہرگز برداشت نہیں کیاجائیگا۔ آئی جی نے کہاکہ ایسے گھنائونے کام میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…