پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

4 سرکاری محکمے فیسکو کے ایک ارب35کروڑ کے نا دہندہ نکلے، کس محکمے کے ذمے کتنے واجبات ہیں

datetime 16  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد صار فین کے بلوں میں اضافہ کی بڑی وجہ سا منے آ گئی 4 سرکاری محکمے فیسکو کے 1ارب35کروڑ کے نا دہندہ سرکاری اداروں کی جانب سے بلوں کی عدم ادائیگیاں فیسکو کی ریکوری بری طر ح متا ثرتفصیل کے مطا بق فیسکو صار فین کے بلوں میں اضا فہ کی بڑی وجہ سا منے آ گئی فیصل آباد کے 4بڑے سرکاری محکمے

فیسکو کے1ارب35کروڑ روپے کے نا دہندہ نکلے واسا فیصل آباد فیسکو کا بڑا 1اقرب30کروڑ روپے سے زائد کا سب سے بڑا نا دہندہ نکلا محکمہ صحت2کروڑ کارپورینش 1کروڑ50لاکھ روپے سے زائد پولیس 44لاکھ روپے کے نا دہندہ فیسکو کو نادہندہ سرکاری اداروں کی جا نب سے بلوں کی عدم ادائیگیاں سر درد بن گئیں سرکاری اداروں کی طرف بجلی بلوں کی عدم ادا ئیگی فیسکو کے گھریلوصارفین کے لیے پریشا نی کا باعث بننے لگی۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…