کراچی میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
کراچی ( آن لائن )جونیجو ٹاون میں 4 منزلہ عمارت میںدھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی،عمارت میں بڑی تعداد میں مختلف اقسام کی گولیاں ودیگر سامان موجودتھا،سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے ایک شخص کوحراست میں بھی لیا، گولیاں کس کی تھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق جمعے کی صبح دس بجکر 55منٹ پر بلوچ… Continue 23reading کراچی میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی