شیخ رشید کے ساتھ ساری زندگی ہاتھ ہوتا رہا، اب تو ہاتھ کا عادی ہو گیا ہے، وزیر داخلہ کی تنقید پر مولانا فضل الرحمان کا طنزیہ جواب
پشاور (مانیٹرنگ +این این آئی)جمعیت علمائے اسلام(ف)اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ملک میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کا خاتمہ کرنے والوں کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے،سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو ایوان بالا بھی نااہلوں سے بھرجائیگا،حکمران بیوقوف تھے اور ایسے… Continue 23reading شیخ رشید کے ساتھ ساری زندگی ہاتھ ہوتا رہا، اب تو ہاتھ کا عادی ہو گیا ہے، وزیر داخلہ کی تنقید پر مولانا فضل الرحمان کا طنزیہ جواب