36 لیگی رہنماؤں سے24 ارب کی ریکوری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماؤں سے24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیاست کے 2 جز ہیں، ایک پیسہ جس نے چھانگا مانگا کلچر متعارف… Continue 23reading 36 لیگی رہنماؤں سے24 ارب کی ریکوری