ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے ایچ ای سی کو تباہ کر کے رکھ دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔ایچ ای سی سے متعلق جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 میں حکومت میں آئے تو ایچ ای سی تباہ حال ملا، ایچ ای سی کا 13 ارب روپے کا بجٹ ن لیگ کی حکومت نے بڑھا کر 46 ارب روپے کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج ہماری یونیورسٹیز کو تباہ کیا جا رہا ہے، موجودہ حکومت نے ایچ ای سی کو بھی تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔خیال رہے کہ صدر مملکت کی جانب سے ایچ ای سی سے متعلق جاری ا?رڈیننس میں کہا گیا ہیکہ ایچ ای سی کے تمام فیصلے وزارت تعلیم کی منظوری سے مشروط ہوں گے اور چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی 2 سال جب کہ ارکان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…