علی سدپارہ کی تلاش کا مشن،خراب موسم کے باعث زمینی آپریشن عارضی طور پر معطل
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے محمد علی سدپارہ اور غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے مشن کیلئے سی ون تھرٹی جہاز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خراب موسم کے باعث زمینی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے ٹو پر آٹھ ہزار میٹر سے زائد بلندی پر فضائی… Continue 23reading علی سدپارہ کی تلاش کا مشن،خراب موسم کے باعث زمینی آپریشن عارضی طور پر معطل